امت کو ڈاکٹر ذاکر نائیک پر ناز ہے:شہباز شریف

وزیر اعظم کی طرف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر ان کو خوش آمدید کہا گیا ۔وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے کہاکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک امت کو آپ پر ناز ہے۔آپ نے اسلام کا درست چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کی بھی بہت بڑی تعداد ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سنتی ہے جبکہ میں خود آپ کے لیکچرز کو سنتا رہتا ہوں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین