اگلی بار زیادہ شدت سے حملہ کریں گے:خامنہ ای

ایرانی روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کا کہنا ہے کہ اب ایران پر زیادہ شدت کے ساتھ حملہ کریں گے۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں ’’نصر من اللہ و فتح قریب‘‘ کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔یہ ٹویٹ عبرانی زبان میں کی گئی ہے تاکہ اسرائیل کے لوگ اور حکومت اس ٹویٹ کا مطلب سمجھ لے۔۔میزائلوں کے حملہ میں اسرائیل کے فوجی اڈے اور ائیر بیس بھی نشانہ بنے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین