پیرس اولمپکس میں استعمال ہونے والے پستول کی قیمت کتنی؟

انڈین اتھلیٹ منو بھاکر کی پیرس اولمپکس میں استعمال ہونے والی پستول کی قیمت جان کر آپ کے ہوش کھونےوالے ہیں کیونکہ سوشل میڈیا پر یہ وائرل ہو گیا تھا کہ جو پستول استعمال ہوا اس کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار بھارتی روپے یا ایک لاکھ پچاس ہزار بھارتی روپے ہے۔منو بھاکر نے پیرس اولمپکس میں برانز میڈل حاصل کیا تھا۔صحافیوں کی جانب سے جب پوچھا گیا کہ آپ کے پستول کی قیمت کتنی ہے کہاں سے لیا؟؟ تو منو بھاکر کا کہنا تھاکہ پستول انڈیا سے لے کر گئی تھی۔قیمت سے فرق نہیں پڑتا جب آپ بڑے لیول پر کھیلتے ہیں تو پستول کی قیمت کمپنیاں ادا کرتی ہیں اس لئے میں قیمت کے چکر نہیں پڑتی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین