سینیٹ میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنیکی قرارداد

سینیٹ میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی پیش کی گئی قرارداد کے مطابق پیرس اولمپکس میں نیزہ بازی کا مقابلہ جیتنے والے اور ملک کا نام روشن کرنے والے مایہ ناز کھلاڑی ارشد ندیم کی خدمات کےلئے اور خراج تحسین پیش کرنے کےلئے قرارداد پیش کی گئی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین