سرکاری ملازمین: سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگ گئی

سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سرکاری ملازمین کےلئے لگائی گئی ہے، جو سرکاری ملازم سوشل میڈیا میں کسی طرح کا کام کرتے ہیں اور سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں انہیں اس کی اجازت لینا ہو گی

اسٹیبلشمنٹ کے میمورنڈم کے مطابق سرکاری معلومات اور ڈاکومنٹس کے بارے میں انکشافات روکنے اور رازوں کو برقرار رکھنے کےلئے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ میمورنڈم کے مطابق سرکاری ملازم ایسے حقائق بیان نہ کریں جن سے گورنمنٹ کی ساتھ کو دھچکا لگتا ہے
میمورنڈم کے مطابق ملکی سلامتی،گورنمنٹ پالیسی اور سرکاری وقار کے خلاف بات کی اجازت نہیں اور ایسی باتیں میڈیا پر کرنے پر پابندی ہے جس سے ملکوں کے آپسی تعلقات میں خلل پڑے یا رازوں کے بارے میں نشاندہی ہو

متعلقہ خبریں

مقبول ترین