ایک کروڑ لو اور میرا ملک چھوڑو، یورپی ملک کی تارکین وطن کو آفر

تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر سویڈن گورنمنٹ کی
طرف سے دی گئی۔1990میں شام،صومالیہ وغیرہ کے تارکین وطن کی بڑی تعداد سویڈن گئی تھی جن سے اب پریشانی ہے۔سویڈن لمبے عرصے سے دوسرے ملکوں کے لوگوں کی پناہ گاہ بھی بنا رہا ہے اب ان تارکین وطن کو سنبھالنے اور اخراجات کی وجہ سے سویڈن جیسا یورپی ملک بھی پریشان ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے کئی اقدامت اب اٹھائے جا رہے ہیں جس میں سے ایک وطن چھوڑنے پر معاوضہ کی ادائیگی کی رقم بڑھانے کا ہے۔1984 سے وطن چھوڑنے والوں کو980ڈالر کی رقم دی جا رہی تھی مگر رقم بہت کم ہونے کی وجہ سے کم ہی لوگ اس کو استعمال کرتے تھے،لیکن اب اچانک اس میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہےجو کہ ٹوٹل ملا کر34ہزار ڈالر یعنی پاکستانی ایک کروڑ بنتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین