بال کلر کرنے کی مصنوعات سے ماہرین نے خبردار کر دیا

حالیہ سالوں میں بالوں کو کلر کرنے کےحوالے سے مارکیٹ میں پائی جانیوالی مصنوعات کے مضر صحت ہونے بارے تحقیق جاری ہے۔چند ماہ قبل فرانس میں ایک خاتون جو ان پراڈکٹس کا اکثر استعمال کرتی تھی اس کو نظر(بینائی) کا مسئلہ ہوا اور دیکھنے میں مشکلات ہوئیں۔اس طرح کے کافی کیسز ماہرین کے دیکھنے میں آئے ہیں اس لئے ماہرین نے بال کلر کرنے والی پراڈکٹس کے بہت زیادہ استعمال پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان سےدور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ماہرین نے تحقیق میں ان پراڈکٹس میں ایسے اجزا بھی پائے ہیں جن کی وجہ سے بینائی کو خطرہ ہو سکتا ہے اسی لئے اس تحقیق کو جرنل جامااو پتھمالوجی میں شائع کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین