الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد بڑھائیں گے: شہباز شریف

شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد بڑھانے کےلئے ہدایت کی ہے کہ اس حوالے سے ماڈل پلان لایا جائے تاکہ الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی تعداد جلد سے جلد پاکستان میں آ سکے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی تعداد جلد پاکستان میں ہو گی جس سے پٹرول و ڈیزل کی مد میں خرچ ہونے والے قیمتی ڈالر بچیں گے کیونکہ یہ ماحول دوست گاڑیاں ہوں گی۔

وزیر اعظم کی صدارت میں اس حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔

بجلی پر زیادہ سے زیادہ گاڑیاں لانے کےلئے جامع پلان بنایا جائے گا۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اس حوالے سے پلان بنائے گی۔اس وقت تک 25 سے زائد کارخانے گاڑیاں بنانے کا کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین