شاہ رخ خان نے خود کو ہی بے وقوف کہہ ڈالا

بالی وڈاداکار شاہ رخ خان نے کرن جوہر کے پروگرام چٹ چیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مجھے عامر خان کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں کام نہ کرنے کا پچھتاوا رہا اور اگر میں فلم میں کام کر لیتا تو اچھا تھا اور میں بطور چوتھا ایڈیٹ کام کرتا۔انہوں نے کہاکہ تھری ایڈیٹس فلم ،کامیڈی کا ایسا شاہکار ہے جس کی مثال نہیں مجھے یہ کافی زیادہ پسند ہے اورمجھے اس میں کام کی آفر بھی ہوئی تھی مگر میں اس میں کام نہ کر سکا جس کا مجھے آج تک پچھتاوا ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین