بھارتی کمپنی ویک فٹ نے انوکھی آفر کی ہے۔یہ آفر ان نوجوانوں اور افراد کےلئے فٹ رہنا چاہتے ہیں اور مصروف شیڈول رکھتے ہیں،کمپنی بے روزگار افراد کی تلاش میں ہے جو8گھنٹے سے لے کر 9گھنٹے سو سکیں جبکہ دوپہر کے وقت 20منٹ تک قیلولہ کرنا بھی لازم ہو گا باقی ٹائم بے شک کام کرتے رہیں دو ماہ تک اس ٹائم اور شیڈول کو فالو کرنے والوں کو 10لاکھ انڈین روپوں تک کا معاقضہ دیا جائےگا۔یہ سلیپ انٹرن پروگرام دلچسپ ہے۔نیند کے ماہرین ان شیڈول اور اوقات کار کے دوران سروے اور دوسرے تجزیات بھی کریں گے اور نیند کو بہتر بنانے کےلئے رائے بھی دیں گے