قومی بچت سکیموں نے شرح منافع گھٹا دی

قومی بچت سکیموں کی جانب سے شرح منافع گھٹا دی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے منافع کی کمی کی شرح کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ جن سکیموں میں بچت پر منافع شرح کم کی گئی ہے ان میں انکم سرٹیفکیٹ،بہبود وغیرہ شامل ہیں جبکہ پنشنرز کے اکائونٹس سے حاصل ہونے والے منافع کی شرح بھی کم ہو گئی ہے۔یہ شرح 15سے کم کر کے 14کر دی گئی ہے جبکہ انکم سرٹیفکیٹ و بہبود پر14سے کم کر کے12 فی صد تک کر دی گئی۔نئی کم کی گئی شرح کا اطلاق25ستمبر سے ہوگا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین