طیب اردگان کی شہباز شریف سے ملاقات

یواین جنرل اسمبلی کے79ویںاجلاس میں ترکیہ کے صدر طیب اردگان اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی و دیگر امور پر بات چیت کی ۔دفاع و استحکام،سلامتی،کاروبار ی شعبوں میں تعاون و مضبوطی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔دونوں لیڈروں نے غزہ میں نسل کشی کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی اور اس جارحیت کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔شہباز شریف نے کشمیر کے حوالے سے ترکیہ کی حمایت کو بھی سراہا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین