پنجاب95 :دلجیت دوسانجھ کی فلم سنسر کٹس کا شکار

بھارت کے سنسر بورڈ کی جانب سے معروف بھارتی سماجی کارکن جسونت خالرا کی زندگی کے بارے میں بنائی جانے والی فلم پنجاب95 میں کئی مناظر پر کٹس لگا دئےگئے ہیں جس کی وجہ سے فلم کا ٹیمپو خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

پہلی بار سنسر چیکنگ کے دوران 85 کٹس لگائے گئے لیکن اسی پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ ریویو کمیٹی کی طرف سے دوبارہ چیکنگ کی گئی جس پر کٹس کی تعداد بڑھ کر120تک جا پہنچی جس سے فلم کا ٹیمپو ہی خراب ہونے کا خدشہ ہے ۔جب کے بورڈ نے خالرا کا نام تبدیل کرنے کا مشورہ بھی دیا جو کہ اصل میں مطالبہ ہے اور یہ عجیب طرح کا مطالبہ ہے۔جبکہ سکھ مذہب کی کتاب کا سین بھی ہذف کیا گیا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین