آئی ایم ایف کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

آئی ایم ایف سے قرض لینے کےلئے پاکستان کو سخت کڑی شرائط پر پورا اترنا ہو گا،اس سلسلے میں نئی شرائط پیش کر دی گئی ہیں جن پر عملدرآمد سے ہی قرضہ پروگرام بحال ہو گا۔آئی ایم ایف کے منظور کردہ قرضہ پروگرام میں این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے پر نظر ثانی،ریٹیل اور پراپرٹی کے شعبہ میں ٹیکس نیٹ کو بڑھانے سمیت دیگر اقسام کا مالیاتی نظام مضبوط بنانے اور اصلاحات لانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔آئی ایم ایف نے صوبوں کی حکومتوں کے اخراجات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا بھی کہا ہے۔اس میں وفاق اور پنجاب کے مالیاتی نظام کا نیا معاہدہ جبکہ بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ختم کرنے سمیت متعدد شرائط بھی شامل ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین