لبنان کے ساتھ جنگ بندی نہیں ہو گی: نیتن یاہو

جنگ بندی حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم جنگ بندی کے کسی بھی مطالبہ کو تسلیم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ بند ہو گی۔یو این کی 79 ویں اسمبلی اجلاس میں بہت سارے ممالک جنگ بند کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں جس سے یہ مطالبہ عالمی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔۔امریکہ نے اسرائیکل کو مزید8.7ارب ڈالر امداد جاری بھی کی ہے اور امریکہ سے خطہ میں لڑائی کو بڑھاوا نہ دینے کا بھی کہا ہے جبکہ نیتن یاہو اس بات پر مصر ہیں کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کئے بغیر جنگ نہیں روکیں گے اور قیدیوں کو حاصل کر کے رہیں گے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین