پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ آف پاکستان میں حزب اختلاف کو لیڈ کرنے والی رہنما شبلی فراز کے بارے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس طارق نے استفسار کیا کہ نام ای سی ایل سے نکلا یا نہیں تو شبلی فراز نے کہا کہ نہ تو جہ بتائی جا رہی اور نہ ہی نام ای سی ایل سے نکالا جا رہا ،جسٹس طارق نے مزید پوچھا کہ یہ معاملہ اسمبلی میں آیاتھا کیوں نہیں دیتے جس پر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں تو اور ہی نظام چل رہا وہاں کیا ہو گا۔ جس پر عدالت نے اسی ہفتے کے اندر نا م ای سی ایل سے نکال کر عدالت کو آگاہ کرنے کا کہا اور سماعت بھی ایک ہفتے تک کےلئے ہی ملتوی کر دی گئی