آئیفا فلمی ایوارڈز کی تقریب ابو ظہبی میں ہوئی جس میں ہالی ود کی بہترین فلموں کو ایوارڈز سےنوازا گیا ۔انڈین فلمی صنعت کے ممتاز ستاروں نے تقریب میں شرکت کی۔بہترین فلم کا ایوارڈ اینیمل فلم کو ملا جبکہ6دیگر ایوارڈز بھی اسی فلم کو ملے جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ شاہ رخ خان کو ملا،اس کے علاوہ بہترین اداکار کا ایوارڈ رانی مکھر جی کے نام رہا۔بہترین ہدایتکار ونود چوپڑا ٹھہرے ان کی فلم12فیل کی وجہ سے انہیں ایوارڈ دیا گیا۔ہیما مالنی کو آئوٹ سٹنڈنگ اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ۔عالیہ اگنی نوارد اداکارہ سے طور پر ایوارڈ لے اڑیں۔تقریب میں مشہور ڈانس گروپس نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا