ایک نئی تحقیق نے ہمیں ایک حیران کن حقیقت سے روشناس کرایا ہے کہ گھروں میں بچھے کارپٹ مائیکرو پلاسٹک کا ایک بڑا ذریعہ ہیں۔ یہ انتہائی چھوٹے پلاسٹک کے ذرات ہیں جو ہمارے اردگرد موجود ہوتے ہیں اور سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کارپٹ والے گھروں میں مائیکرو پلاسٹک کی مقدار کارپٹ نہ ہونے یہ بات خاص طور پر چھوٹے بچوں کے لیے تشویش ناک ہے کیونکہ ان کا مدافعتی نظام ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہوا ہوتا اور وہ مائیکرو پلاسٹک کے اثرات کے لیے زیادہ حساس ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ، لڑکے چونکہ تیزی سے سانس لیتے ہیں اس لیے ان پر مائیکرو پلاسٹک کا اثر زیادہ ہوتا ہے۔والے گھروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتی برمنگھم یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کارپٹ والے گھروں میں مائیکرو پلاسٹک کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے نتائج نے سائنسدانوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ مائیکرو پلاسٹک کے انسانی صحت پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں مزید تحقیق کریں ۔