امریکی سائنسدانوں نے طب کا نوبل انعام حاصل کر لیا

امریکی سائنسدانوں وکٹر ایمبوز اور گیری رووکن کو شعبہ میڈیسن(طب) میں نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔یہ سال 2024 کا مشترکہ اعزاز دیا گیا ہے۔ اعزاز پانے والے پروفیسر وکٹر امریکی میسا چوسٹس میڈیکل سکول کے طالبعلم رہے ہیں جبکہ گیری مائیکرو بائیلوجسٹ ہیں اور ہاورڈ سکول میں بطور پروفیسر آف جنیات خدمات انجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین