کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی

آٹھ ہزار میٹر کی بلندی سے اوپر کی تمام 14چوٹیوں کو سر کر کے کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کی ہے وہ سب سے زیادہ چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے شیشا پنگما کی چوٹی سر کی ہے۔سرباز خان اور شہروز کاشف اس وقت وہ پاکستانی ہیں جو یہ تمام 14چوٹیاں سر چکے ہیں ۔سرباز نے حال ہی میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ شہروز کاشف صرف 17سال کی عمر میں کوہ پیمائی کے شعبے سے منسلک ہو گئے تھےجب انہوں نے8047 میٹر براڈ پیک کو سر کیا تھا۔اسی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر مشہور ہو گئے تھے۔شہروز نے اس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے یہ تمام اعزاز حاصل کرنا آسان نہیں تھا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین