پی سی بی نے نیا عہدہ متعارف کرا دیا

پی سی بی کی جانب سے ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کے نام کا نیا عہدہ متعارف کروا دیا گیا ہے جبکہ اس عہدہ کی تقرری کےلئے اخبارات میں اشتہارات بھی جاری کئے جا چکے ہیں۔اس عہدہ کی ذمہ داریوں میں انڈر13سےانڈر19 تک کی کرکٹ ٹیموں کی ڈویلپمنٹ اور ان کو پروموٹ کرنے کی ذمہ داریاں شامل ہوں گی۔ اس کے علاوہ پورے ملک سے اچھے قابل کرکٹرز اور ٹیلنٹ کی تلاش کرنے کےلئے اکیڈمیز،ایسوسی ایشنز کے ساتھ مل کر کام کرے گا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین