جمعرات, نومبر 28, 2024

لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار

لاہور ایک بار پھر دنیا کے سب سے آلودہ شہروں کی فہرست میں سرِفہرست آ گیا۔

شہر کا فضائی معیار انڈیکس 440 ریکارڈ کیا گیا، جب کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 334 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

ملک میں سب سے زیادہ آلودگی سکھر میں ریکارڈ کی گئی، جہاں یہ انڈیکس 565 پر پہنچ گیا، جبکہ شیخوپورہ 483 انڈیکس کے ساتھ ملک کا تیسرا آلودہ ترین شہر قرار پایا۔

دوسری طرف پنجاب حکومت نے اسموگ کے حوالے سے جاری حفاظتی اقدامات میں نرمی کر دی ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین