آئی ایم ایف شرائط پوری نہ ہو سکیں

(آئی ایم ایف) سے قرض پروگرام کی دوسری قسط حاصل کرنے کے لیے حکومت کو مختلف تقاضے پورے کرنے تھے، تاہم کئی نکات پر عملدرآمد ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔

موصولہ دستاویزات کے مطابق، نئے مالی معاہدے کے تحت قرض کی دوسری قسط فروری 2025 سے قبل حاصل کرنے کے لیے مخصوص شرائط پوری کرنا ضروری ہے۔

رپورٹ کے مطابق، نیٹ ٹیکس آمدن، تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے مقرر کردہ اہداف پر پیش رفت باقی ہے۔ اس کے علاوہ، عوامی مالیاتی اصلاحات، ادارہ جاتی تبدیلیاں اور محصولات کے اہداف تک پہنچنا بھی ضروری ہوگا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے دوران 12 ہزار 913 ارب روپے کا ٹیکس ہدف پورا کرنا ہوگا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین