جاری کردہ اس فہرست میں پاکستان کی معروف گلوکارہ اور سماجی رہنما حدیقہ کیانی کا نام بھی شامل ہے۔
حدیقہ کیانی نے 1990 کی دہائی میں پاپ میوزک کے میدان میں شہرت حاصل کی اور بعد ازاں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی خیرسگالی سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔
2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران، حدیقہ کیانی نے "وسیلہ راہ” کے نام سے ایک فلاحی منصوبہ شروع کیا، جس کے تحت بلوچستان میں بے گھر متاثرین کے لیے 300 سے زیادہ گھروں کی تعمیر کی گئی