اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے کیسز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
2025 میں کتنے چاند اور سورج گرہن ہوں گے؟
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں، جبکہ 24 کارکنان کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
مدینہ منورہ میں حاضری دینے والوں کے لیے اہم خوشخبری
عدالت نے تھانہ کراچی کمپنی سے متعلق کیس میں 48 ملزمان میں سے 43 کی ضمانتیں منظور کیں اور 5 کی درخواستیں مسترد کر دیں۔