جمعہ, نومبر 22, 2024

مہنگائی میں مزید کمی خوش آئند ہے:شہباز شریف

وزیراعظم نے مہنگائی میں کمی اور موڈیز رینکنگ میں بہتری پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ستمبر کے مہینے میں معاشی ماہرین مہنگائی میں مزید کمی کی پشین گوئی کر رہے ہیں جو نہایت خوشی کی بات ہے
شہباز شریف نے کہاکہ کنزیومر پرائس انڈیکس میں گراوٹ اور افراط زر شرح 11فی صد پر آ چکی ہے جبکہ معاشی ماہرین افراط زر میں مزد گراوٹ کی پیش گوئی بھی کر رہے ہیں
انہوں نے کہاکہ معیشت میں بھرپور اصلاحات لا رہے ہیںاور رائٹ سائزنگ کے مرحلوں پر بھی کام جاری ہے میں خود اس کو دیکھ رہا ہوںان ساری اصلاحات کے نتیجے میں جلد اورآل معیشت پر مثبت اثرات سب کو نظر آئیں گے

انہوں نے کہاکہ عام عوام تک معاشی خوشحالی کے فوائد پہنچائیں گے

Related Articles

Latest Articles