منگل, نومبر 26, 2024

تازہ ترین

فوجی جوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی

0
احتجاج کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...

ٹرمپ کابینہ کیلئے 2 عرب نژاد امریکی نامزد

0
واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2عرب نژاد امریکیوں کو اپنی کابینہ کے لیے چنا ئوہے جو جنوری میں ان کے حلف اٹھانے کے...

2023 میں 85 ہزار خواتین قتل، 60 فیصد قاتل قریبی رشتہ دار

0
نیویارک : اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 10 منٹ کے دوران ایک خاتون کو اس کے شریک...
ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکالنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکالنے کا فیصلہ

0
نیویارک :نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خواجہ سرا اہلکاروں کو امریکی فوج سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ برطانوی...

اہم شخصیات کی آمد پر تحریک انصاف احتجاج کرتی ہے:اسحاق ڈار

0
اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے اہم بین الاقوامی شخصیات کی پاکستان آمد کے موقع پر احتجاج کی کال دینے پر حکومت نے...

فوجی جوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی

احتجاج کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق تینوں فوجی اہلکار گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہوئے تھے۔ شہدا کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، جہاں انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق احتجاج کے دوران شرپسندوں نے رینجرز کے اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہنواز شہید ہوگئے۔

 

متعلقہ خبریں