پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں پی سی بی کی طرف سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میچ کے آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ سری لنکا کے ساتھ میچ میں کمار دھرنا سینا اور بنگلہ دیش کے شرف الدولہ فیلڈ کے ایمپائر ہوں گے۔پاکستان کے آصف یعقوب فورتھ ایمپائر ہوں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میچ کا پہلا رائونڈ 7اکتوبر سے ہو گا ۔یہ میچ ملتان میں ہو گا۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین