22 سالہ نوجوان کو دھوکے سے دلہن کی بجائے 45 سالہ ماں کے ساتھ نکاح پڑھا کر سب کو حیران کر دیا گیا۔
بھارت میں اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر دھوکہ دے کر دلہن کی 45 سالہ ماں سے شادی کروا دی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شکایت کنندہ محمد عظیم جس کی عمر 22 سال ہے اور وہ میرٹھ کے علاقے برہمپوری کا رہائشی ہے، نے بتایا کہ اس کی شادی شاملی ضلع کی رہائشی منتشا سے طے کی گئی تھی، یہ رشتہ اس کے بھائی ندیم اور بھابھی شائستہ نے کروایا تھا۔
نوجوان کیساتھ دھوکہ دہی کی انتہا، دلہن کے بجائے ساس سے شادی
میری شادی شاملی ضلع کی رہائشی منتشا سے طے کی گئی تھی، یہ رشتہ اس کے بھائی ندیم اور بھابھی شائستہ نے کروایا تھا، دولہا





















