سرگودھا:نوجوان کبوتر پکڑنے کی کوشش کے دوران جان کی بازی ہار گیا۔
تفصیلات کے مطابق کبوتر پکڑنے کیلئے دریا میں چھلانگ لگا کر24سالہ نوجوان ڈوب گیاجس کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
سرگودھا کے 34چک 2 کلو موڑ کے قریب کبوتر پکڑنے کیلئے اسلام پورہ کا 24سالہ نوجوان فرحان نہر میں چھلانگ لگاتے ہی ڈوب گیا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔





















