گھوٹکی میں نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دی

سرگودھا میں لوڈر رکشے سے چارہ کھانے پر رکشے کے مالک نے بھینس کی زبان کاٹ دی

گھوٹکی :گھوٹکی میں نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سردار گڑھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے بے زبان جانور کے ساتھ ظلم کی انتہا کی۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سرگودھا میں لوڈر رکشے سے چارہ کھانے پر رکشے کے مالک نے بھینس کی زبان کاٹ دی تھی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین