بھارتی جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں تباہ

بھارتی ایم کیو9 بی ڈرون بھارت نے امریکہ سے لیز پر لے رکھا تھا۔ڈرون انتہائی جدید اور مہنگا شمار کیا جاتا ہے۔اس حوالے سے بھارتی ائیرفورس کو بڑی ہزیمت کا سامنا ہے،جبکہ انکوائری کے بعد اصل صورتحال کا پتہ چلے گا کہ انتہائی اہمیت کا حامل ڈرون کیسے تباہ ہو گیا۔ڈرون بحر ہند میں جاسوسی مقاصد کےلئے استعمال کیا جاتا ہے جس کے تباہ ہونے سے جاسوسی نظام بھی خراب ہو گا اور فوج کی پیشہ وارانہ اور صلاحیتوں پر بھی سوالات اٹھیں گے۔دفاعی ماہرین کے مطابق یہ انڈین ائیر فورس کا بڑا نقصان ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین