لاہور:100اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی ۔100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔ 1500 روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات ہیں۔
100اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان
100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ ، 1500 والے بانڈ کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے ہے





















