ٓٓآلیار آفریدی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہیں کیونکہ یہ ان کی پہلی تصاویر ہیں جو سوشل میڈیا پر عام ہوئیں ہیں۔
شاہین آفریدی کا نکاح پچھلے سال فروری میں ہوا تھا پھر بعد میں ستمبر2023 میں ان کی باقاعدہ رخصتی ہو گئی تھی
ٓعالیار کی پیدائش سے شاہد آفریدی اب نانا بن چکے ہیں اور کرکٹ کی دنیا میں یہ بھی ان کا ریکارڈ ہے جو اتنی کم عمر میں وہ نانا بن گئے
آفریدی خاندان عالیار کی پیدائش پر بہت خوش ہے اور خصوصی جشن منایا گیا





















