جمعہ, نومبر 22, 2024

کے پی حکومت بھی ہاوئسنگ سکیم لائے گی

کے پی حکومت تھوڑی لاگت کی ہائوسنگ سکیم لائے گی اس کےلئے صوبائی حکومت نے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔اس کےلئے گھروں کی تعمیر کےلئے بغیر سود کے قرض جاری کیا جائے گا اس قرض کی رقم15لاکھ تک ہو گی ۔یہ منصوبہ تھوڑی آمدن کمانےوالوں کےلئے ہے جن شہریوں کی کمائی ایک لاکھ روپوں سے کم ہے ان کےلئے گھر تعمیر کرنے کےلئے قرض فراہم کیا جائے گا۔سکیم کے مطابق 5مرلے زمین والوں کےلئے ہی قرض ہو گا
قرض واپسی انتہائی کم اقساط ہو گی۔اس میں پرانے گھروں کی مرمت اور نیا بلاک وغیرہ بنانے کےلئے قرض بھی شامل ہو گا۔جبکہ قرضہ حاصل کرنے کےلئے یہ ثابت کرنا ہو گا کہ گھر بنانے کےلئے پہلے سے پیسے موجود نہیں ہیں۔

Related Articles

Latest Articles