جمعرات, نومبر 21, 2024

ٹیومر کےلئے عام دوا موثر ترین ثابت

عام میڈیکل سے حاصل ہونے والی ایک عام سی دوا ٹیومر جیسے مہلک مرض کے خاتمے کےلئے انتہائی اہم قرار دی گئی ہے ۔زیورخ میں سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گلائیوبلاسٹوماس تیزی سے دماغ میں بڑھنے والا خطرناک ٹیومر ہے اس ٹیومر سے بہت بڑی تعداد ہر سال لوگ متاثر ہوتے ہیں اور بہت سی جانیں ضائع ہوتی ہیں،جس کے علاج کےلئے کیمو،آپریشنز وغیرہ کے مہنگے ترین اور کم موثر علاج ہیں لیکن ورٹیکسن نامی دوا جو کہ عام ادویہ سنٹرز پر دستیاب ہوتی ہے اس کے مسلسل استعمال سے اس ٹیومر کے اثرات پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔سرجری،کیمو،آپریشن وغیرہ کے مہنگے اور سخت علاجوں کی نسبت یہ ایک سستا علاج ہے

Related Articles

Latest Articles