ہفتہ, نومبر 23, 2024

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ورنٹ جاری

اسلام کی عدالت برائے انداد دہشتگردی کی طرف سے کے پی کے کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے دوسرے رہنما جو لاہور جلسے میں شرکت کےلئے پیش پیش تھے ان کے وارنٹ بھی جاری کئے گئے ہیں۔جبکہ ان کی درخواست ضمانت بھی جج طاہر عباس سپرا کی جانب سےخارج کر دی گئی ہے۔عدالت میں ریمارکس دیتے ہوئے جج نے کہاکہ 4ستمبر کو طبیعت خراب تھی مگر 8کو جلسے میں شرکت کےلئے تو طبیعت ٹھیک بھی ہو گئی۔واثق قیم عباسی،راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی وغیرہ کے بھی وارنٹ جاری کئے گئے ہیں

Related Articles

Latest Articles