کرن جوہر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلموں میں مرد اداکاروں کو بہت زیادہ معاوضے نہیں دے رہے انہوں نے دوسرے فلم میکرز سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ نہ دیں۔انہوں نے کہاکہ نئے اداکار بھی فلموں میں کام کا بہت زیادہ معاوضہ مانگتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مرد ہیرو70فی صد رقم تو اپنے لئے ہی لے جاتے ہیں باقی فلم کےلئے رقم ہی کیا بچتی ہے





















