اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی عسکری قوت کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، اور جنگ کے اختتام کے بعد غزہ میں حماس کا اقتدار باقی نہیں رہے گا۔
نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ جو افراد ہمارے یرغمالیوں کو نقصان پہنچائیں گے، ان سے سخت حساب لیا جائے گا۔
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ ہر یرغمالی کو محفوظ طریقے سے بازیاب کرانے کے بدلے 50 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا