کون سا ملک رقبے میں چاند کی چوڑائی سے بھی زیادہ بڑا نکل آیا؟

ہر کوئی چاند کو دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہ اس کا سائز ہر ملک سے بڑا ہے

کیا آپ کو لگتا ہے کہ چاند کا سائز ہر ملک سے بڑا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ روس کی چوڑائی چاند کے قطر سے بھی زیادہ ہے! چاند کا قطر 3,474 کلومیٹر ہے، جبکہ روس کی مشرق سے مغرب تک چوڑائی 9,000 کلومیٹر ہے، یعنی چاند سے تقریباً 2.5 گنا زیادہ۔ روس کی وسعت اتنی ہے کہ اس میں 11 ٹائم زونز ہیں۔

ہر کوئی چاند کو دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہ اس کا سائز ہر ملک سے بڑا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک ملک چاند سے بھی زیادہ چوڑا ہے۔

جی ہاں، چوڑائی کے لحاظ سے زمین پر ایک ملک ایسا ہے جو چاند کے قطر سے بھی بڑا ہے، اور وہ ملک ہے روس۔

چاند کا قطر:
چاند کا قطر تقریباً 3,474 کلومیٹر ہے۔

روس کی مشرق سے مغرب تک چوڑائی:
روس کی چوڑائی تقریباً 9,000 کلومیٹر ہے۔

یعنی روس چاند سے تقریباً 2.5 گنا زیادہ چوڑا ہے۔ روس اتنا بڑا ہے کہ اس میں 11 مختلف ٹائم زونز ہیں۔ ایک طرف سورج ڈوب رہا ہوتا ہے، تو اسی وقت دوسری طرف سورج نکل رہا ہوتا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین