ہفتہ, نومبر 23, 2024

چینی صوبہ سنکیانگ میں پاکستان پولیس کی ٹریننگ کی جائے گی

چین کے صوبے سنکیانگ میں پاکستان پولیس افسران کی ٹریننگ کرائی جائے گی۔محسن نقوی وزیر داخلہ پاکستان نے چینی وزیر سے وفد کے ساتھ ملاقات کی ہے جس میں دہشتگردی،منشیات وغیرہ سے نمٹنے کےلئے پاکستان اور چین اپنا تعاون بڑھائیں گے اور بلتستان اور سنکیانگ میں پولیس کے افسروں پیراملٹری وغیرہ کی مشترکہ ٹریننگ ہو گی۔گلگت بلتستان پولیس اکیڈمی میں بھی دونوں ملکوں کی پولیس ٹریننگ کرے گی۔ چینی وزیر چن مینگوز نے کے مطابق وہ دہشتگردی سے نمٹنے کا تجربہ رکھنے والے سے سیکھنا چاہتے ہیں۔چینی وزیر نے محسن نقوی کو سنکیانگ آنے کی دعوت بھی دی۔محسن نقوی نے کہاکہ سنکیانگ کے ساتھ ہم اپنے تعلقات زیادہ سے زیادہ بڑھائیں گے کیوکہ یہ پاکستان کے ساتھ کا چینی صوبہ ہے۔

Related Articles

Latest Articles