ہفتہ, نومبر 23, 2024

ڈینگی میں اضافہ:الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ڈینگی میں اضافہ کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے جس کےلئے حفاظتی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔خدشہ ہے کیسز کی تعداد بہت زیادہ بڑھ سکتی ہے اس لئے جن شہروں میں بہت زیادہ خدشہ ہے ان میں کراچی لاہور،اسلام آباد فیصل آباد،پنڈی،سیالکوٹ،ملتان شامل ہیں۔پچھلے دس سالوں سے یہ وبا پاکستان کے کئی شہروں میں ہزاروں اموات کی وجہ بن چکی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کنٹرول سینٹر کو ایکٹو کرنے اور تمام صوبوں کو الرٹ کرنے کی ضرورت ہے

Related Articles

Latest Articles