اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2024ء میں 10 ہزار 571 فیصلے سنائے

چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مقدمات کے فیصلے کیے

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2024ء کے دوران مجموعی طور پر 10 ہزار 571 مقدمات کے فیصلے کیے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مقدمات کے فیصلے کیے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 1,616 مقدمات، جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے 1,490 مقدمات کے فیصلے کیے۔

اسی طرح، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سال بھر میں 1,021 مقدمات کے فیصلے کیے، جب کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 2024

متعلقہ خبریں

مقبول ترین