سعودی عرب دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا

ریاض نے نینو ٹیکنالوجی اور ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر پہلا مقام حاصل کیا

ریاض :سعودی عرب نے اختراعات اور کاروباری قیادت کے شعبے میں عالمی سطح پر غیر معمولی ترقی کرتے ہوئے دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ مملکت کو "سال 2025 کی ریاست” قرار دیا گیا ہے۔

اسی تناظر میں، سعودی دار الحکومت ریاض نے دنیا کے 100 بہترین شہروں کی فہرست میں شامل ہو کر اختراعات اور کاروباری قیادت کے شعبے میں سب سے زیادہ ترقی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ ریاض نے نینو ٹیکنالوجی اور ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر پہلا مقام حاصل کیا، جب کہ مالیاتی ٹیکنالوجی میں دوسرے نمبر پر رہا۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین