منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے

منہاج یونیورسٹی لاہور کے الفارابی آڈیٹوریم میں دو پینل ڈسکشنز کا انعقاد

منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے

لاہور:منہاج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کے لئے جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر سے 64 سے زائد معروف کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنے سٹالز لگائے۔

میگا ایونٹ میں ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ،صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابوذر شاد ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد،رجسٹرار ڈاکٹر خرم شہزاد،سی ای او (Rozee.pk)شاہد قاضی سمیت دیگر نے شرکت و خطاب کیا۔

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جاب فیئر کے حوالےمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اکیڈیمیا اور انڈسٹری کے درمیان خلا کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

طلبہ کی تعلیمی قابلیت اور ان کی عملی مہارتوں کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق ہم آہنگ کرنا ایک ایسا چیلنج ہے جس پر توجہ دئیے بغیر قومی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے

انہوں نے کہا کہ منہاج یونیورسٹی اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ طلبہ کو نہ صرف معیاری تعلیم دی جائے بلکہ انہیں وہ عملی مہارتیں بھی فراہم کی جائیں جن کی مدد سے وہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں۔پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے کہا کہ منہاج یونیورسٹی میں جاب فیئر کا مقصد طلبہ کو انڈسٹری کے ماہرین سے جوڑنا اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے لیے مواقع فراہم کرنا ہے۔

اب وقت آگیا ہے کہ تعلیمی ادارے اور انڈسٹریزمل کر ایسے مواقع پیدا کریں جن سے ملک میں معاشی استحکام آئے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں۔میاں ابوذر ارشاد نےاظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ ہمارا مستقبل ہیں اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔

منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے منہاج یونیورسٹی لاہور میں جاب فیئر کا شاندار انعقاد،64 سے زائد معروف کمپنیوں نے سٹالز لگائے

شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے زیر سایہ منہاج یونیورسٹی پاکستان کا ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے جو طلبہ کو کوالٹی ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ انہیں انٹر پینورشپ اور جابز کے مواقع فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ یہ فیئر طلبہ کی پیشہ ورانہ ترقی اور ان کے روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا ۔ جاب فیئر میں شرکت کرنے والی کمپنیوں کے عہدیداران نے طلبہ کی سٹالز میں جابز کے حصول کے لیے آنے والے طلبہ کی صلاحیتوں کو سراہا اور کہا کہ ایسے ایونٹس نہ صرف طلبہ بلکہ انڈسٹری کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔

تقریب کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کمپنیز کے عہدیداران کا شکریہ اداکیا اور انہیں شیلڈز سے نوازا۔ جاب فیئر کے حوالے سے منہاج یونیورسٹی لاہور کے الفارابی آڈیٹوریم میں دو پینل ڈسکشنز بھی ہوئیں جن میں مختلف کمپنیوں کے عہدیداران نے شرکت کی اور طلبہ کو انٹر پینورشپ اور جابز کے حصول کے لیے تجاویز دیں اور سوالات کے جواب دئیے ۔

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

مقبول ترین