افغان ٹیم کے کرکٹر راشد خان نے شادی کر لی ہے۔جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو چکی ہیں۔ارشد خان کی شادی 3اکتوبر کو افغان شہر کابل میں منعقد ہوئی۔شادی میں بطور خاص پشتون روایات کا احترام کیا گیا ۔